سابق اسرائيلی صدر شمعون پیریز کو آج دل کا دورہ پڑا اور تل ابیب کے نزدیک واقع خصوصی اسپتال میں ان کا سرجری آپریشن کیا جارہا ہے۔
یہ اطلاع اسرائیل کے چینل 10 ٹیلیویژن نے آج دی ہے۔
style="text-align: right;">مسٹر پیریز کے قریبی معتمد نے تصدیق کی ہے کہ 92 سالہ سابق وزیر اعظم اور اسرائیلی صدر کو ایمبولینس کے ذریعہ تل ہشومر پہنچایا گیا ہے، جہاں انہيں خلاف معمول حرکت قلب کے لئے شیبا اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے